دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 سلاطین کی پہلی کتاب ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 ابواب کا خاکہ 1 داؤد اور ابیشاگ (1-4) ادونیاہ کی تخت ہتھیانے کی کوشش (5-10) ناتن اور بَتسبع قدم اُٹھاتے ہیں (11-27) داؤد سلیمان کو مسح کرنے کا حکم دیتے ہیں (28-40) ادونیاہ بھاگ کر قربانگاہ کے پاس چلا جاتا ہے (41-53) 2 داؤد سلیمان کو ہدایتیں دیتے ہیں (1-9) داؤد کی وفات؛ سلیمان کی تختنشینی (10-12) ادونیاہ کی سازش اُس کی موت کا باعث بنتی ہے (13-25) ابیآتر کی جلاوطنی؛ یوآب کی موت (26-35) سِمعی کو مار ڈالا جاتا ہے (36-46) 3 سلیمان کی فِرعون کی بیٹی سے شادی (1-3) یہوواہ خواب میں سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے (4-15) سلیمان دانشمندی مانگتے ہیں (7-9) سلیمان دو ماؤں کے مُقدمے کا فیصلہ کرتے ہیں (16-28) 4 سلیمان کی اِنتظامیہ (1-19) سلیمان کی حکمرانی میں خوشحالی (20-28) انگور کی بیل اور اِنجیر کے درخت کے نیچے سلامتی (25) سلیمان کی دانشمندی اور اَمثال (29-34) 5 بادشاہ حِیرام تعمیراتی سامان بھجواتے ہیں (1-12) سلیمان مزدوروں کو کام پر لگاتے ہیں (13-18) 6 سلیمان ہیکل بناتے ہیں (1-38) سب سے اندر والا کمرا (19-22) کروبی (23-28) نقشونگار، دروازے، اندرونی صحن (29-36) ہیکل تقریباً سات سال میں مکمل ہوتی ہے (37، 38) 7 سلیمان کا محل اور دوسری عمارتیں (1-12) ماہر کاریگر حِیرام سلیمان کی مدد کرتے ہیں (13-47) تانبے کے دو ستون (15-22) دھات کا بڑا حوض (23-26) دس ہتھگاڑیاں اور تانبے کے حوض (27-39) سونے کی چیزیں بنانے کا کام مکمل ہوتا ہے (48-51) 8 عہد کا صندوق ہیکل میں لایا جاتا ہے (1-13) سلیمان لوگوں سے بات کرتے ہیں (14-21) ہیکل کو مخصوص کرنے کے حوالے سے سلیمان کی دُعا (22-53) سلیمان لوگوں کو دُعا دیتے ہیں (54-61) قربانیاں اور عید (62-66) 9 یہوواہ دوبارہ سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے (1-9) سلیمان حِیرام کو تحفہ دیتے ہیں (10-14) سلیمان کے مختلف کام (15-28) 10 سبا کی ملکہ سلیمان سے ملنے آتی ہے (1-13) سلیمان کی بےشمار دولت (14-29) 11 سلیمان کی بیویاں اُن کے دل کو گمراہ کر دیتی ہیں (1-13) سلیمان کے مخالف (14-25) یرُبعام کو دس قبیلے دینے کا وعدہ (26-40) سلیمان کی وفات؛ رحبُعام کو بادشاہ بنایا جاتا ہے (41-43) 12 رحبُعام کا سخت جواب (1-15) دس قبیلے بغاوت کر دیتے ہیں (16-19) یرُبعام کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا جاتا ہے (20) رحبُعام کو اِسرائیل سے جنگ نہ کرنے کا حکم (21-24) یرُبعام بچھڑوں کی پوجا کرواتا ہے (25-33) 13 بیتایل کی قربانگاہ کے خلاف پیشگوئی (1-10) قربانگاہ پھٹ جاتی ہے (5) خدا کے بندے کی نافرمانی (11-34) 14 یرُبعام کے خلاف اخیاہ کی پیشگوئی (1-20) یہوداہ پر رحبُعام کی حکمرانی (21-31) سیسق کا حملہ (25، 26) 15 یہوداہ کا بادشاہ ابییام (1-8) یہوداہ کے بادشاہ آسا (9-24) اِسرائیل کا بادشاہ ندب (25-32) اِسرائیل کا بادشاہ بعشا (33، 34) 16 یہوواہ بعشا کے خلاف سزا کا پیغام سناتا ہے (1-7) اِسرائیل کا بادشاہ اِیلاہ (8-14) اِسرائیل کا بادشاہ زِمری (15-20) اِسرائیل کا بادشاہ عمری (21-28) اِسرائیل کا بادشاہ اخیاب (29-33) حیایل یریحو کو دوبارہ بناتا ہے (34) 17 ایلیاہ نبی خشکسالی کی پیشگوئی کرتے ہیں (1) کوّے ایلیاہ کے لیے کھانا لاتے ہیں (2-7) ایلیاہ صارپت میں رہنے والی بیوہ کے پاس جاتے ہیں (8-16) بیوہ کا بیٹا مر جاتا ہے اور پھر زندہ ہو جاتا ہے (17-24) 18 ایلیاہ عبدیاہ اور اخیاب سے ملتے ہیں (1-18) کوہِکرمِل پر ایلیاہ اور بعل کے پجاریوں کا آمنا سامنا (19-40) ”آپ لوگ کب تک دو خیالوں میں بٹے رہیں گے؟“ (21) ساڑھے تین سالہ خشکسالی کا خاتمہ (41-46) 19 ایلیاہ اِیزِبل کے غصے کی وجہ سے بھاگ جاتے ہیں (1-8) یہوواہ حَورِب پر ایلیاہ پر ظاہر ہوا (9-14) ایلیاہ کو حزائیل، یاہُو اور اِلیشع کو مسح کرنے کا حکم (15-18) اِلیشع ایلیاہ کے جانشین (19-21) 20 سُوریانیوں کی اخیاب سے جنگ (1-12) اخیاب کے ہاتھوں سُوریانیوں کی شکست (13-34) اخیاب کے خلاف پیشگوئی (35-43) 21 اخیاب نبوت کے باغ کا لالچ کرتا ہے (1-4) نبوت کو مروانے کے لیے اِیزِبل کی سازش (5-16) اخیاب کے خلاف ایلیاہ کا پیغام (17-26) اخیاب خود کو خاکسار بناتا ہے (27-29) 22 یہوسفط اور اخیاب کا اِتحاد (1-12) میکایاہ شکست کی پیشگوئی کرتے ہیں (13-28) ایک فرشتہ اخیاب کو بےوقوف بناتا ہے (21، 22) راماتجِلعاد میں اخیاب کی موت (29-40) یہوداہ پر یہوسفط کی حکمرانی (41-50) اِسرائیل کا بادشاہ اخزیاہ (51-53) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 1-سلاطین—ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 1-سلاطین—ابواب کا خاکہ اُردو 1-سلاطین—ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 1-سلاطین ص. 478-479