دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 1-کُرنتھیوں ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1-3) پولُس، کُرنتھیوں کے لیے خدا کے شکرگزار (4-9) متحد ہونے کی نصیحت (10-17) مسیح خدا کی قدرت اور دانشمندی ہے (18-25) صرف یہوواہ پر فخر کریں (26-31) 2 پولُس نے کُرنتھس میں کس طرح مُنادی کی (1-5) خدا کی دانشمندی، اِنسانی دانشمندی سے افضل (6-10) اِنسانی سوچ؛ روحانی سوچ (11-16) 3 کُرنتھس کے بھائی دُنیاوی سوچ رکھتے ہیں (1-4) ”مَیں نے پودا لگایا“ (5-9) ہم خدا کے ساتھ کام کرتے ہیں (9) ایسی عمارت تعمیر کریں جو جلتی نہیں (10-15) آپ خدا کی ہیکل ہیں (16، 17) دُنیا کی دانشمندی، خدا کی نظر میں بےوقوفی (18-23) 4 مختار قابلِبھروسا ہوں (1-5) خدا کے خادم خاکسار ہوں (6-13) ”لکھی ہوئی باتوں سے آگے نہ بڑھیں“ (6) ہم تماشا بن گئے ہیں (9) پولُس اپنے بچوں کو عزیز رکھتے ہیں (14-21) 5 حرامکاری کا واقعہ (1-5) تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر کرتا ہے (6-8) ”بُرے شخص کو اپنے بیچ سے دُور کرو“ (9-13) 6 بھائی، بھائی پر مُقدمہ چلا رہا ہے (1-8) جو لوگ بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے (9-11) اپنے جسم کے ذریعے خدا کی بڑائی کریں (12-20) ”حرامکاری سے بھاگیں!“ (18) 7 شادیشُدہ اور غیرشادیشُدہ لوگوں کے لیے ہدایات (1-16) اُسی حالت میں رہیں جس میں آپ کو بلایا گیا (17-24) کنواروں، کنواریوں اور بیواؤں کے لیے ہدایات (25-40) غیرشادیشُدہ رہنے کے فائدے (32-35) صرف مالک کے پیروکاروں میں شادی کریں (39) 8 بُتوں کے آگے چڑھائے گئے کھانے (1-13) صرف ایک سچا خدا ہے (5، 6) 9 پولُس کے رسول ہونے کے ثبوت (1-27) بیل کا مُنہ نہ باندھا جائے (9) مجھ پر افسوس اگر خوشخبری نہ سناؤں (16) ”مَیں ہر طرح کے لوگوں کی خاطر سب کچھ بنا“ (19-23) اِس طرح دوڑیں کہ اِنعام جیت لیں (24-27) 10 اِسرائیل کی بُری مثال سے نصیحت حاصل کریں (1-13) بُتپرستی سے بھاگیں (14-22) یہوواہ کی میز؛ بُرے فرشتوں کی میز (21) اپنے فائدے کا نہیں، دوسروں کے فائدے کا سوچیں (23-33) ”سب کچھ خدا کی بڑائی کے لیے کریں“ (31) 11 ”میری مثال پر عمل کریں“ (1) سربراہی اور سر ڈھانپنے کے اصول (2-16) مالک کی یادگاری تقریب منانے کا طریقہ (17-34) 12 روحانی نعمتیں (1-11) جسم ایک ہے لیکن اعضا بہت سے ہیں (12-31) 13 محبت کی تشریح (1-13) 14 نبوّت کرنے اور غیرزبان بولنے کی نعمتیں (1-25) مسیحی اِجلاس منظم طریقے سے منعقد ہوں (26-40) کلیسیاؤں میں عورتوں کا کردار (34، 35) 15 مسیح زندہ ہو کر بہت سے لوگوں کو دِکھائی دیا (1-11) اگر مُردے زندہ نہیں ہوں گے تو ایمان فضول ہے (12-19) مسیح کا زندہ ہونا ایک ضمانت (20-34) گوشت پوست کا جسم؛ روحانی جسم (35-49) فانی جسم کو غیرفانی بننا پڑے گا (50-57) مالک کی خدمت میں مصروف رہیں (58) 16 یروشلیم کے مُقدسوں کے لیے عطیات (1-4) پولُس آگے کہاں سفر کرنے کا اِرادہ رکھتے ہیں (5-9) تیمُتھیُس اور اپلّوس کُرنتھس آئیں گے (10-12) نصیحتیں اور اِختتامی سلام (13-24) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 1-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 1-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ اُردو 1-کُرنتھیوں–ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 1-کُرنتھیوں