دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 تواریخ کی دوسری کتاب ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 ابواب کا خاکہ 1 دانشمندی کے لیے سلیمان کی درخواست (1-12) سلیمان کی دولت (13-17) 2 ہیکل بنانے کے لیے تیاریاں (1-18) 3 سلیمان ہیکل بنانا شروع کرتے ہیں (1-7) مُقدسترین خانہ (8-14) تانبے کے دو ستون (15-17) 4 قربانگاہ، بڑا حوض اور چھوٹے حوض (1-6) شمعدان، میزیں اور صحن (7-11) ہیکل کی چیزیں بنانے کا کام مکمل (11-22) 5 ہیکل کے اِفتتاح کی تیاریاں (1-14) صندوق ہیکل میں لایا جاتا ہے (2-10) 6 سلیمان کی تقریر (1-11) اِفتتاح کے موقعے پر سلیمان کی دُعا (12-42) 7 ہیکل یہوواہ کی شان سے بھر جاتی ہے (1-3) ہیکل کا اِفتتاح (4-10) یہوواہ سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے (11-22) 8 سلیمان کے دوسرے تعمیراتی کام (1-11) ہیکل میں عبادت کا بندوبست (12-16) سلیمان کے جہازوں کا بیڑا (17، 18) 9 سبا کی ملکہ سلیمان سے ملنے آتی ہے (1-12) سلیمان کی دولت (13-28) سلیمان کی وفات (29-31) 10 رحبُعام کے خلاف اِسرائیل کی بغاوت (1-19) 11 رحبُعام کی حکمرانی (1-12) وفادار لاوی یہوداہ چلے جاتے ہیں (13-17) رحبُعام کا گھرانہ (18-23) 12 یروشلم پر سیسق کا حملہ (1-12) رحبُعام کی حکمرانی کا اِختتام (13-16) 13 یہوداہ کا بادشاہ ابییاہ (1-22) ابییاہ کے ہاتھوں یرُبعام کی شکست (3-20) 14 ابییاہ کی وفات (1) یہوداہ کے بادشاہ آسا (2-8) آسا 10 لاکھ اِیتھیوپیائیوں کو شکست دیتے ہیں (9-15) 15 حالات کو سدھارنے کے لیے آسا کی کوششیں (1-19) 16 سُوریہ کے ساتھ آسا کا معاہدہ (1-6) حنانی آسا کو ڈانٹتے ہیں (7-10) آسا کی وفات (11-14) 17 یہوداہ کے بادشاہ یہوسفط (1-6) تعلیم دینے کی مہم (7-9) یہوسفط کی فوجی طاقت (10-19) 18 یہوسفط کی اخیاب سے رشتےداری (1-11) میکایاہ کی زبانی شکست کی پیشگوئی (12-27) راماتجِلعاد میں اخیاب کی موت (28-34) 19 یاہُو یہوسفط کو ڈانٹتے ہیں (1-3) حالات کو سدھارنے کے لیے یہوسفط کی کوششیں (4-11) 20 یہوداہ کو آس پڑوس کی قوموں سے خطرہ (1-4) یہوسفط مدد کے لیے دُعا کرتے ہیں (5-13) یہوواہ دُعا کا جواب دیتا ہے (14-19) یہوداہ کو معجزانہ طریقے سے بچا لیا جاتا ہے (20-30) یہوسفط کی حکمرانی کا اِختتام (31-37) 21 یہوداہ کا بادشاہ یہورام (1-11) ایلیاہ کی طرف سے تحریری پیغام (12-15) یہورام کا بُرا انجام (16-20) 22 یہوداہ کا بادشاہ اخزیاہ (1-9) عتلیاہ تخت پر قبضہ کر لیتی ہے (10-12) 23 یہویدع قدم اُٹھاتے ہیں؛ یہوآس کو بادشاہ بناتے ہیں (1-11) عتلیاہ کو مار ڈالا جاتا ہے (12-15) حالات کو سدھارنے کے لیے یہویدع کی کوششیں (16-21) 24 یہوآس کی حکمرانی (1-3) یہوآس ہیکل کی مرمت کراتے ہیں (4-14) یہوآس یہوواہ کو چھوڑ دیتے ہیں (15-22) یہوآس کا قتل (23-27) 25 یہوداہ کے بادشاہ اَمصیاہ (1-4) ادوم کے ساتھ جنگ (5-13) اَمصیاہ کی بُتپرستی (14-16) اِسرائیل کے بادشاہ یہوآس کے ساتھ جنگ (17-24) اَمصیاہ کی موت (25-28) 26 یہوداہ کے بادشاہ عُزّیاہ (1-5) عُزّیاہ کے جنگی کارنامے (6-15) مغرور عُزّیاہ کو کوڑھ کی بیماری ہو جاتی ہے (16-21) عُزّیاہ کی موت (22، 23) 27 یہوداہ کے بادشاہ یوتام (1-9) 28 یہوداہ کا بادشاہ آخز (1-4) سُوریہ اور اِسرائیل کے ہاتھوں شکست (5-8) عودِد اِسرائیل کو خبردار کرتے ہیں (9-15) یہوداہ کا سر نیچا کِیا جاتا ہے (16-19) آخز کی بُتپرستی؛ اُس کی موت (20-27) 29 یہوداہ کے بادشاہ حِزقیاہ (1، 2) حالات کو سدھارنے کے لیے حِزقیاہ کی کوششیں (3-11) ہیکل کو پاک کِیا جاتا ہے (12-19) ہیکل میں دوبارہ عبادت کا آغاز (20-36) 30 حِزقیاہ عیدِفسح مناتے ہیں (1-27) 31 حِزقیاہ جھوٹی پرستش کو ختم کرتے ہیں (1) کاہنوں اور لاویوں کی دیکھبھال (2-21) 32 سِنّحیرِب یروشلم کو دھمکاتا ہے (1-8) سِنّحیرِب یہوواہ کو للکارتا ہے (9-19) ایک فرشتہ اسوری فوج کو مار ڈالتا ہے (20-23) حِزقیاہ کی بیماری اور غرور (24-26) حِزقیاہ کی کامیابیاں اور وفات (27-33) 33 یہوداہ کا بادشاہ منسّی (1-9) منسّی کی بُرے کاموں سے توبہ (10-17) منسّی کی وفات (18-20) یہوداہ کا بادشاہ امون (21-25) 34 یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ (1، 2) حالات کو سدھارنے کے لیے یوسیاہ کی کوششیں (3-13) شریعت کی کتاب ملتی ہے (14-21) تباہی کے بارے میں خُلدہ کی پیشگوئی (22-28) یوسیاہ لوگوں کے سامنے شریعت کی کتاب پڑھتے ہیں (29-33) 35 یوسیاہ ایک عالیشان سبت کا اِنتظام کرتے ہیں (1-19) فِرعون نِکوہ کے ہاتھوں یوسیاہ کی موتo (20-27) 36 یہوداہ کا بادشاہ یہوآخز (1-3) یہوداہ کا بادشاہ یہویقیم (4-8) یہوداہ کا بادشاہ یہویاکین (9، 10) یہوداہ کا بادشاہ صِدقیاہ (11-14) یروشلم کی تباہی (15-21) ہیکل کی دوبارہ تعمیر کے لیے خورس کا فرمان (22، 23) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 2-تواریخ—ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 2-تواریخ—ابواب کا خاکہ اُردو 2-تواریخ—ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 2-تواریخ ص. 605-606