مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مرقس

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے مُنادی کرتے ہیں (‏1-‏8‏)‏

    • یسوع کا بپتسمہ (‏9-‏11‏)‏

    • شیطان، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (‏12، 13‏)‏

    • یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (‏14، 15‏)‏

    • پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (‏16-‏20‏)‏

    • بُرے فرشتے نکالے جاتے ہیں (‏21-‏28‏)‏

    • کفرنحوم میں بہت سے لوگوں کی شفایابی (‏29-‏34‏)‏

    • سنسان جگہ میں دُعا (‏35-‏39‏)‏

    • کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (‏40-‏45‏)‏

  • 2

    • فالج‌زدہ آدمی کی شفایابی (‏1-‏12‏)‏

    • لاوی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (‏13-‏17‏)‏

    • روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (‏18-‏22‏)‏

    • یسوع سبت کے مالک ہیں (‏23-‏28‏)‏

  • 3

    • آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (‏1-‏6‏)‏

    • جھیل کے کنارے پر بڑی بِھیڑ (‏7-‏12‏)‏

    • بارہ رسول (‏13-‏19‏)‏

    • پاک روح کے خلاف کفر (‏20-‏30‏)‏

    • یسوع کی ماں اور بھائی (‏31-‏35‏)‏

  • 4

    • بادشاہت کے سلسلے میں مثالیں (‏1-‏34‏)‏

      • کسان بیج بونے نکلا (‏1-‏9‏)‏

      • یسوع نے مثالیں کیوں اِستعمال کیں؟ (‏10-‏12‏)‏

      • بیج بونے والے کی مثال کا مطلب (‏13-‏20‏)‏

      • چراغ، ٹوکری کے نیچے نہیں (‏21-‏23‏)‏

      • جس پیمانے سے آپ ناپتے ہیں (‏24، 25‏)‏

      • کسان جو ہر رات سوتا ہے (‏26-‏29‏)‏

      • رائی کا دانہ (‏30-‏32‏)‏

      • مثالوں کا اِستعمال (‏33، 34‏)‏

    • طوفان تھم جاتا ہے (‏35-‏41‏)‏

  • 5

    • بُرے فرشتے سؤروں میں بھیجے جاتے ہیں (‏1-‏20‏)‏

    • یائیر کی بیٹی؛ عورت یسوع کی چادر چُھوتی ہے (‏21-‏43‏)‏

  • 6

    • یسوع کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کِیا جاتا (‏1-‏6‏)‏

    • بارہ رسولوں کو مُنادی کے لیے ہدایتیں ملتی ہیں (‏7-‏13‏)‏

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے کی موت (‏14-‏29‏)‏

    • یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏30-‏44‏)‏

    • یسوع پانی پر چلتے ہیں (‏45-‏52‏)‏

    • گنیسرت میں شفائیں (‏53-‏56‏)‏

  • 7

    • روایتوں کے ذریعے خدا کے کلام کو بے‌اثر (‏1-‏13‏)‏

    • ناپاکی دل سے آتی ہے (‏14-‏23‏)‏

    • سُورفینیکی عورت کا مضبوط ایمان (‏24-‏30‏)‏

    • بہرے آدمی کی شفایابی (‏31-‏37‏)‏

  • 8

    • یسوع 4000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏1-‏9‏)‏

    • مذہبی رہنما آسمان سے نشانی مانگتے ہیں (‏10-‏13‏)‏

    • فریسیوں اور ہیرودیس کا خمیر (‏14-‏21‏)‏

    • بیت‌صیدا میں اندھے آدمی کی شفایابی (‏22-‏26‏)‏

    • پطرس کا جواب:‏ ”‏آپ مسیح ہیں“‏ (‏27-‏30‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق پیش‌گوئی (‏31-‏33‏)‏

    • سچے پیروکاروں کی پہچان (‏34-‏38‏)‏

  • 9

    • یسوع کی صورت بدلتی ہے (‏1-‏13‏)‏

    • بُرا فرشتہ لڑکے سے نکالا جاتا ہے (‏14-‏29‏)‏

      • ایمان رکھنے والوں کے لیے سب ممکن ہے (‏23‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏30-‏32‏)‏

    • شاگردوں میں بحث (‏33-‏37‏)‏

    • جو ہمارے خلاف نہیں، وہ ہمارے ساتھ ہے (‏38-‏41‏)‏

    • گمراہ کرنے والی چیزیں (‏42-‏48‏)‏

    • ‏”‏نمک کی طرح بنیں“‏ (‏49، 50‏)‏

  • 10

    • شادی اور طلاق (‏1-‏12‏)‏

    • یسوع بچوں کو دُعا دیتے ہیں (‏13-‏16‏)‏

    • ایک امیر آدمی کا سوال (‏17-‏25‏)‏

    • بادشاہت کے لیے قربانیاں دینے کا اجر (‏26-‏31‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏32-‏34‏)‏

    • یعقوب اور یوحنا کی درخواست (‏35-‏45‏)‏

      • بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ (‏45‏)‏

    • اندھے برتمائی دیکھنے لگتے ہیں (‏46-‏52‏)‏

  • 11

    • یسوع گدھے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (‏1-‏11‏)‏

    • اِنجیر کے درخت پر لعنت (‏12-‏14‏)‏

    • یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (‏15-‏18‏)‏

    • سُوکھے ہوئے اِنجیر کے درخت سے سبق (‏19-‏26‏)‏

    • یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھ‌گچھ (‏27-‏33‏)‏

  • 12

    • بُرے کاشت‌کاروں کی مثال (‏1-‏12‏)‏

    • خدا اور قیصر کی چیزیں (‏13-‏17‏)‏

    • مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (‏18-‏27‏)‏

    • شریعت کے سب سے اہم حکم (‏28-‏34‏)‏

    • کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (‏35-‏37‏)‏

    • شریعت کے عالموں سے خبردار (‏37-‏40‏)‏

    • غریب بیوہ کے دو سِکے (‏41-‏44‏)‏

  • 13

    • آخری زمانے کی نشانی (‏1-‏37‏)‏

      • جنگیں، زلزلے، قحط (‏8‏)‏

      • خوش‌خبری کی مُنادی (‏10‏)‏

      • بڑی مصیبت (‏19‏)‏

      • اِنسان کے بیٹے کی آمد (‏26‏)‏

      • اِنجیر کے درخت کی مثال (‏28-‏31‏)‏

      • چوکس رہیں (‏32-‏37‏)‏

  • 14

    • یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (‏1، 2‏)‏

    • عورت یسوع پر خوشبودار تیل ڈالتی ہے (‏3-‏9‏)‏

    • یہوداہ، یسوع کو پکڑوانے کی حامی بھرتا ہے (‏10، 11‏)‏

    • یسوع کی آخری عیدِفسح (‏12-‏21‏)‏

    • یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (‏22-‏26‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (‏27-‏31‏)‏

    • یسوع گتسمنی میں دُعا کرتے ہیں (‏32-‏42‏)‏

    • یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (‏43-‏52‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (‏53-‏65‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (‏66-‏72‏)‏

  • 15

    • یسوع، پیلاطُس کے سامنے (‏1-‏15‏)‏

    • یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (‏16-‏20‏)‏

    • یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (‏21-‏32‏)‏

    • یسوع کی موت (‏33-‏41‏)‏

    • یسوع کو دفنایا جاتا ہے (‏42-‏47‏)‏

  • 16

    • یسوع کو زندہ کِیا جاتا ہے (‏1-‏8‏)‏