تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے—اِنسانی جسم
ہم اپنی پانچوں حسوں کو اِستعمال کرنے سے اپنے اِردگِرد کی چیزوں کا جائزہ لے پاتے ہیں اور اِنہیں یاد رکھ پاتے ہیں۔ہم اِن صلاحیتوں پر غور کرنے سے اپنے خالق کے بارے میں ایک اہم سبق سیکھتے ہیں۔—زبور 139:14۔