پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

گنی‌بساؤ

  • گنی بساؤ میں ایک کسان کو پُرتگالی کریول زبان میں خدا کی بادشاہت کی خوش خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—گنی‌بساؤ

  • آبادی: 000،‏12،‏21
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 205
  • کلیسیائیں: 4
  • تناسب: ہر 000،‏11 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے